اس کتاب کے اندر تمام اصناف اردو کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ایک اردو کے طالب علم کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ازحد ضروری ہے۔ موضوعات کی تفصیل درج ذیل ہے۔
حمد مناجات
نعت۔ منقبت
قصیدہ۔ ہجو
غزل۔ مرثیہ
شہر آشوب واسوخت
ریختی تحریف
پیروڈی تضمین
مثنوی رباعی
قطعہ مسمط
مخمس۔ ترکیب بند
ترجیح بند مستزاد
نظم معرٰی۔ آزاد نظم
نثری نظم۔ سانیٹ
ہائیکو دوہا
بارہ ماسہ۔ مقالہ
صحافت کالم نگاری
علم تحقیق و تنقید
زندہ نامے تقریر
بلیغیات لطائف و ظرائف
اقبالیات
اردو زبان کے ارباب قلم کی فہرست
No comments:
Post a Comment